وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس جاری ہے۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس جاری ہے، جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور قومی امور پر مشاورت جاری ہے، جب کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کا جائزہ اور اپوزیشن سے متعلق امور بھی زیر غور ہیں۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومت کی 3 سالہ کارکردگی پر عوام کو اعتماد میں لینے سے متعلق حکمت عملی پر غور کیا جارہا ہے اور حکومتی 3 سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کرنے پر مشاورت جاری ہے۔

 

The post وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3jamSN4

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...