حکومت کا نجی شعبے کے لیے LNG مارکیٹ کھولنے کا فیصلہ

 اسلام آباد:  مائع قدرتی گیس ( ایل این جی ) سردیوں میں گیس کے بحران کا واحد حل ہو سکتی ہے۔

تاہم ایل این جی کی درآمد، مارکیٹنگ اور ڈسٹری بیوشن پر سرکاری کمپنیوں کی اجارہ داری کے باعث اب تک اس سے فائدہ نہیں اٹھایا جاسکا۔ سرکاری کمپنیوں کی اجارہ داری کی وجہ سے پاکستان میں گیس سیکٹر میں مسابقت عنقا ہے۔ ایل این جی کے صارفین بڑی تعداد میں ہیں مگر یہ ان کی پسندیدہ گیس نہیں رہی۔ اس کے برعکس پاور پلانٹس جیسے صارفین نے درآمد شدہ گیس کا استعمال بند کر دیا۔

The post حکومت کا نجی شعبے کے لیے LNG مارکیٹ کھولنے کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3lT5s66

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...