لیویز کی کوہلو میں کارروائی؛ بھاری تعداد میں گولہ بارود برآمد

کوہلو: تحصیل کاہان میں لیویز کی کاروائی کے بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد ہوا۔

لیویز حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو کی تحصیل کاہان میں کارروائی میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ بنا دیا گیا اور دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بھاری تعداد میں گولہ بارود اور دھماکہ خیزمواد برآمد ہوا۔

لیویز حکام کے  مطابق کارروائی میں 140 مارٹرگولے، 354 اے جی ایس گرنیڈ، 3 آئی ای ڈی، 7 اے ٹیم ایم اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا، جو ممکنہ طور پر تخریب کاری کی کارروائی میں استعمال ہونا تھا۔

 

The post لیویز کی کوہلو میں کارروائی؛ بھاری تعداد میں گولہ بارود برآمد appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3jYzVPA

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...