شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی آپریشن کے دوران دو دہشت گرد ہلاک

میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا جس میں علیم خان خوشحالی گروپ سے وابستہ دو دہشت گرد مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد گزشتہ روز میر علی کے رہائشی ملک رئیس کے قتل میں ملوث تھے، دہشت گرد پولیس کو دیگر دہشت گردی کی واردات میں بھی مطلوب تھے۔

The post شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی آپریشن کے دوران دو دہشت گرد ہلاک appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3kcXioF

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...