شوہرنے دوسری شادی کی اجازت نہ ملنے پراپنا ہی شیرخواربچہ اغوا کرلیا

مظفرگڑھ: شوہرنے دوسری شادی کی اجازت نہ ملنے پر اپنا ہی شیرخوار بچہ اغوا کرلیا۔

مظفرگڑھ میں تھانہ شہرسلطان کے علاقے میں نوجوان سیف اللہ نے بیوی کی طرف سے دوسری شادی کی اجازت نہ ملنے پراپنے بچے کو ہی یرغمال بنا لیا، ماں نے جب پولیس کو اطلاع دی توپولیس پربھی نوجوان 14 گھنٹے تک فائرنگ کرکے مقابلہ کرتا رہا۔

پولیس نے ملزم کوکئی گھنٹے بعد گرفتارکرکے اس کے قبضہ سے شیرخواربچہ بھی بحفاظت ماں کے حوالے کردیا۔

The post شوہرنے دوسری شادی کی اجازت نہ ملنے پراپنا ہی شیرخواربچہ اغوا کرلیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2T0Pt9C

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...