فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کیخلاف تحقیقات کیلیے اسکروٹنی کمیٹی نے مزید وقت مانگ لیا

 اسلام آباد: فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کیخلاف تحقیقات کیلیے اسکروٹنی کمیٹی نے مزید وقت مانگ لیا۔

اسکروٹنی کمیٹی تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کی تحقیقات مکمل نہ کرسکی جب کہ کمیٹی نے الیکشن کمیشن سے مز ید وقت مانگ لیا۔ اسکروٹنی کمیٹی کو مزید وقت دینے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کرے گا۔

کمیٹی کے اجلاس میں اکبر ایس بابر کی جمع کرائی گئی دستاویزات کا بھی جائزہ لیا گیا، کمیٹی کا آئندہ اجلاس الیکشن کمیشن کے احکامات سے مشروط ہوگا۔

 

The post فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کیخلاف تحقیقات کیلیے اسکروٹنی کمیٹی نے مزید وقت مانگ لیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3dOIydo

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...