اسلام آباد فضائیہ میڈیکل کالج میں کورونا کے 8 کیسزسامنے آگئے

 اسلام آباد: فضائیہ میڈیکل کالج میں کورونا کے 8 کیسزسامنے آگئے جس کے بعد کالج کوبند کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد فضائیہ میڈیکل کالج میں کورونا کے 8 کیسزسامنے آگئے، جس کے بعد انتظامیہ نے ایک ہفتے کیلئے کالج کوبند کردیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کالج میں یکم نومبرتک تدریسی عمل معطل رہے گا، طلبہ کوگھرپررہ کرکورونا ایس اوپیزپرعمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

The post اسلام آباد فضائیہ میڈیکل کالج میں کورونا کے 8 کیسزسامنے آگئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/35jBGRv

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...