اسلام آباد: وزیر سائنس ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بہت جلد ملک میں نیٹ فلکس (پاکستانی ورژن) سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیر سائنس ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کا پہلا OTT لانچ ہونے جا رہا ہے، (نیٹ فلکس کی طرز پر) ہم نے ٹیکنالوجی کا معاملہ حل کرلیا ہے، پیمرا کو کہا ہے کہ وہ مواد (کنٹینٹ) پر گائیڈ لائن تیار کرلے، جیسے ہی پیمرا کی گائیڈ لائن ملتی ہے ہم نجی کمپنیز سے کہیں گے کہ ہمارے ساتھ ملیں اور OTT سروس شروع کریں۔
The post فواد چوہدری کا نیٹ فلکس پاکستانی ورژن لانچ کرنے کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/31vZpg4
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box