اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں کل موسم خشک اور میدانی علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی با رش کاامکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کل منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی با رش کاامکان ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر بارش ہوئی سب سے زیادہ بارش خیبر پختونخوا کے علاقے چترال، دروش02،میر کھانی اورکالام میں 01 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔
آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کراچی میں 40، شہید بینظیر آباد، سبی اورٹھٹھہ میں39 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
The post ملک کے بیشترعلاقوں میں کل موسم خشک اور میدانی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/36WbQFr
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box