امریکی سفارتخانے کی پاکستانی فورسزپردہشت گرد حملوں کی شدید مذمت

 اسلام آباد: امریکی سفارتخانے نے پاکستانی فورسزپردہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

امریکی سفارتخانے نے پاکستانی فورسزپردہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شمالی وزیرستان اوربلوچستان حملوں کے متاثرین کے دکھ میں برابرکے شریک ہیں۔

گزشتہ روزدہشت گردوں کے اورماڑہ کے قریب سیکیورٹی فورسز پرحملے میں 7 ایف سی جوان اور 7 سیکیورٹی گارڈ شہید ہوگئے جب کہ جوابی فائرنگ میں متعدد دہشت گرد بھی مارے گئے تھے۔

شہید ہونے والوں میں صوبے دارعابد حسین، نائیک محمد انور، لانس نائیک افتخار احمد، سپاہی محمد نوید، لانس نائیک عبداللطیف، سپاہی عمران خان، حوالدار (ر) سمندر خان، محمد فواد اللہ، عطااللہ ، وارث، عبدالنافع، شاکر اللہ، عابد حسین شامل ہیں۔

The post امریکی سفارتخانے کی پاکستانی فورسزپردہشت گرد حملوں کی شدید مذمت appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3432LZS

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...