کے الیکٹرک کے ٹیرف میں ایک روپے9 پیسے سے 2 روپے 89 پیسے کا اضافہ

 اسلام آباد / کراچی: حکومت نے کے الیکٹرک کا ٹیرف ایک روپے9 پیسے سے 2 روپے 89 پیسے بڑھا دیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی کے بجلی صارفین کیلئے بری خبر ہے کہ حکومت نے کے الیکٹرک کا ٹیرف بڑھا دیا، اس حوالے سے پاور ڈویژن نے نوٹفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے تحت کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 1 روپیہ 9 پیسے سے 2 روپے 89 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے،  جس کے بعد کے الیکٹرک کا ٹیرف دیگر بجلی کمپنیوں کے برابر ہو گیا، کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کا اطلاق یکم ستمبر 2020ٗ سے ہوگا۔

The post کے الیکٹرک کے ٹیرف میں ایک روپے9 پیسے سے 2 روپے 89 پیسے کا اضافہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2SMF15z

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...