افغان پارلیمانی وفد6 روزہ دورہ پرآج اسلام آباد پہنچے گا

 اسلام آباد: افغان ویلوسی جرگہ (ایوان نمائندگان) کا 17 رکنی پارلیمانی وفد 6روزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچے گا۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی دعوت پر افغان ویلوسی جرگہ (ایوان نمائندگان)کے اسپیکر میر رحمان رحمانی کی سربراہی میں 17 رکنی پارلیمانی وفد 6روزہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچے گا۔

اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ افغان پارلیمنٹ کے اسپیکر کا پارلیمانی وفد کے ہمراہ دورہ پاکستان دوطرفہ پارلیمانی تعلقات کو مستحکم بنانے  میں مفید ثابت ہو گا۔اسلام آباد میں قیام کے دوران افغان وفد اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات کے علاوہ صدر، وزیر اعظم چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی و دیگر سے ملاقاتیں کریگا۔

The post افغان پارلیمانی وفد6 روزہ دورہ پرآج اسلام آباد پہنچے گا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/31B94Sz

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...