کوئٹہ: اینٹی نارکوٹکس فورس نے 378 ارب روپے مالیت کی منشیات نذرآتش کردی۔
کوئٹہ میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے مختلف کارروائیوں کے دوران ضبط کی گئی منشیات کونذرآتش کیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیرانسداد منشیات اعظم خان سواتی اورڈپٹی اسپیکرقاسم سوری دیگراہم شخصیات بھی موجود تھیں۔
تقریب کے دوران بریگیڈئیرعاقب نذیرچوہدری نے کہا کہ اینٹی نارکوٹکس فورس ملک میں منشیات کی روک تھام کے لیے ہرممکن کوششیں کررہی ہے، مختلف اقسام کی 180 ٹن منشیات نذرآتش کی گئی ہے۔ جس کی مالیت بین الاقوامی مارکیٹ میں 378 ارب روپے روپے سے زائد ہے۔
The post کوئٹہ میں 378 ارب روپے مالیت کی منشیات نذرآتش appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2SB4aA9
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box