وفاقی حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پرملک بھرمیں 30 اکتوبر کوعام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں 30 اکتوبر کو عام تعطیل ہوگی، سرکاری ، نیم سرکاری اورنجی ادارے بند ہوں گے جب کہ سرکاری و نجی بینکس اور تعلیمی ادارے بھی بند ہوں گے۔
دوسری جانب ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ کوشایان شان طریقے سے منانے کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں، سرکاری و نجی عمارتوں کے علاوہ بازار، محلے اورچوراہوں کوبھی جھنڈوں اور رنگ برنگی برقی قمقموں سے سجایا گیا۔
The post عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پرملک بھرمیں 30 اکتوبرکوعام تعطیل کا اعلان appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/31Iulda
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box