راولپنڈی: عید کے موقعے پر راولپنڈی کے نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق نان بائی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آٹا ،میدہ ،فائن آٹا بہت مہنگا ہوچکا اس لیے قیمتوں میں اضافہ ضروری تھا۔
اضافے کے اعلان کے بعد خمیری روٹی کی قیمت 10 روپے سے بڑھا کر 12 روپے اور ۔پتیری روٹی کی قیمت 8 روپے سے بڑھا کر 10 روپے کر دی گئی ہے۔
The post عید کا ایک اور تحفہ؛ راولپنڈی میں روٹی کی قیمت بڑھا دی گئی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/319wLjR
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box