کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا.
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس سے ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ بھی 163روپے سے نیچے آگئی۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد مزید 12پیسے کی کمی سے 162 روپے 37 پیسے پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے کی کمی سے 162 روپے 70 پیسے پر بند ہوئی۔
The post روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2T6lrl9
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box