میرپورخاص میں عدالتی حکم پر ڈاکٹر ماہا علی شاہ کی قبر کشائی

میرپور خاص: عدالتی حکم پر ڈاکٹر ماہا علی شاہ کی قبر کشائی کر کے لاش کے اجزا حاصل کیے۔

عدالتی حکم پر کراچی میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی گرھوڑ شریف کے گدی نشین کی بیٹی ڈاکٹر ماہا علی شاہ کی قبر کشائی ،جوڈیشنل مجسٹریٹ کی موجودگی میں میڈیکل بورڈ نے قبر کشائی کر کے لاش کے اجزا حاصل کیے۔

میڈیکل بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر محمد علی قریشی نے بتایا کہ لاش کے اجزا کراچی ٹیسٹ کیلیے بھیجے جائیں گے اور دس سے پندرہ روز میں رپورٹ آجائے گی۔

آصف علی شاہ نے صحافیوں کو بتایا کہ اگر رپورٹ میں میری بیٹی کی موت کااصل سبب ظاہر ہوا توملزم جنید، وقاص اور دیگر کے خلاف کاروائی کرائی جائے گی۔

 

The post میرپورخاص میں عدالتی حکم پر ڈاکٹر ماہا علی شاہ کی قبر کشائی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Fwcoqe

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...