شہباز شریف کیخلاف صاف پانی کی انکوائری بند نہیں کی؛ نیب

 اسلام آباد: نیب نے بعض میڈیا رپورٹس کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کے خلاف نیب لاہور نے صاف پانی کمپنی کیس میں کوئی انکوائری بند نہیں کی۔

نیب نے بیان میں کہا کہ شہباز شریف کے خلاف بدعنوانی کے ریفرنسز قانون کے مطابق ٹھوس شواہد اور مستند دستاویزات کی بنیاد پر دائر کیے ہیں جوعدالت میں زیر سماعت ہیں۔

نیب نے زیر سماعت مقدمات پر مبینہ طور پر اثر انداز ہونے والے افراد کو مشورہ دیا ہے کہ وہ زیر سماعت ریفرنسز کے میرٹس کے بارے میں قیاس آرائیوں کی بجائے معزز عدالت کے فیصلے کا انتظار کریں۔

 

The post شہباز شریف کیخلاف صاف پانی کی انکوائری بند نہیں کی؛ نیب appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/35xP4BJ

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...