خیبرایجنسی میں مسلح افراد کا نیٹوٹرالرزپرحملہ؛ گاڑیاں نذرآتش

باڑہ: باڑہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دوٹرالرمیں موجود نیٹوکے چارگاڑیوں کوفائرنگ کرکے نذرآتش کردیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق خیبرپختونخواہ کے قبائلی علاقے خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دوٹرالر میں موجود نیٹوکی چارگاڑیوں کوفائرنگ کرکے نذرآتش کردیا تاہم ڈرائیورمحفوظ رہے۔

اس موقع پرسیکیورٹی فورسزاورمقامی پولیس نے پہنچ کرعلاقے کوگھیرے میں لے لیا۔ ریسکیوکا کام تاحال جاری ہے تاہم گاڑیاں آگ لگنے کی وجہ سے مکمل طورتباہ ہوچکی ہیں۔

The post خیبرایجنسی میں مسلح افراد کا نیٹوٹرالرزپرحملہ؛ گاڑیاں نذرآتش appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3k7Dva8

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...