نوازشریف، الطاف حسین پارٹ ٹو ہیں؛ شہریارآفریدی

 لاہور: چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی نے کہاہے نوازشریف، الطاف حسین پارٹ ٹو ہیں، ان کا بیانیہ پاکستان مخالف قوتوں کا ہے۔

شہریار خان آفریدی نے کشمیر سیمینار اور میڈیا سے گفتگو میں کہا کوئی یہ سوچنے کی جرات بھی نہ کرے کہ عمران خان ملک کو نقصان اور دولت لوٹنے والوں کو این آر او دے گا۔

رانا ثنا اللہ کے جو کرتوت ہیں، وہ وقت ثابت کرے گا، کسی کو قومی سلامتی چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، سول اور ملٹری تعلقات مثالی ہیں، مسئلہ کشمیر پر بہترین حکمت عملی کے ساتھ بھارت کو بے نقاب کریں گے۔

The post نوازشریف، الطاف حسین پارٹ ٹو ہیں؛ شہریارآفریدی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3de8m2t

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...