اسلام آباد: سیزفائرکی خلاف ورزی پربھارتی سینئرسفارتکارکودفترخارجہ طلب کرلیا گیا ہے۔
ترجمان دفترخارجہ مطابق 14 اکتوبرکوبھارتی فورسزکی جانب سے ایل اوسی پرفائرنگ کے نتیجے میں 2 معصوم شہری زخمی ہوگئے تھے۔ سیزفائرکی خلاف ورزی کرنے پربھارتی سینئرسفارتکارکودفترخارجہ طلب کیا گیا ہے۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بھارتی فورسزکی جانب سے ایل اوسی پربلااشتعال فائرنگ پرپاکستان کی جانب سے شدید احتجاج بھی کیا گیا۔
The post سیزفائرکی خلاف ورزی پربھارتی سینئرسفارتکارکی دفترخارجہ طلبی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3nTYIXC
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box