پی ڈی ایم میں اختلافات، اے این پی نے اتحاد سے نکلنے کی دھمکی دے دی

 اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں سربراہ کی مدت کے حوالے سے اختلافات سامنے آگئے۔

اپوزیشن کی5 جماعتوں پیپلزپارٹی،اے این پی، قومی وطن پارٹی، بی این پی مینگل اور نیشنل پارٹی نے  پی ڈی ایم کی سربراہی مختلف جماعتوں کو بدل بدل کردینے پراتفاق کیا۔ اے این پی نے سربراہی نہ ملنے پر اتحاد سے باہر نکلنے کی دھمکی دے دی۔

چھوٹی جماعتوں کا مطالبہ ہے سربراہی اجلاس کی قرارداد پر عمل درآمد  کیا جائے۔

 

The post پی ڈی ایم میں اختلافات، اے این پی نے اتحاد سے نکلنے کی دھمکی دے دی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3ixcY4A

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...