ٹک ٹاکر لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزمان گرفتار

 کراچی:  لیاقت آباد میں ٹک ٹاکر لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں پولیس نے مقدمہ درج کرکے تین نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ 

پولیس کے مطابق لیاقت آباد کی رہائشی خاتون شاہین بی بی کی شکایت پر دفعات 506 بی اور 25 ڈی ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا جس میں مقدمہ مدعی کا کہنا تھا کہ مذکورہ ملزمان ان کی بیٹی کو واٹس ایپ اور موبائل فون پر کال کرکے دھمکیاں دیتے ہیں۔

ایس ایچ او کے مطابق گرفتار کیے جانے والے لڑکے بھی علاقے کے رہائشی ہے اور لڑکی ٹک ٹاکر ہے تاہم پولیس ملزمان سے مزید تفتیش کررہی ہے ، تفتیش کے بعد اصل حقائق سامنے آسکے گے ۔

 

The post ٹک ٹاکر لڑکی کو ہراساں کرنے والے ملزمان گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3juqM04

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...