راولپنڈی پولیس پرٹک ٹاک سمیت ویڈیوزبنا کراپ لوڈ کرنے پرپابندی

راولپنڈی میں پولیس افسران و اہلکاروں پر ٹک ٹاک سمیت ویڈیو بنا کر اپ لوڈ کرنے پرپابندی عائد کردی گئی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق سی پی اوراولپنڈی احسن یونس نے ڈویژنل ایس پیزاورسرکل افسران کومراسلہ ارسال کردیا جس کے مطابق پولیس افسران و ملازمین کے ٹک ٹاک یا ویڈیوزبنا کرسوشل میڈیا پروائرل کرنے سے منفی تاثرابھرتا ہے، سی پی اوراولپنڈی آئندہ کوئی پولیس آفیسر اہلکار ویڈیوز ٹک ٹاک ایپ، فیس بک، یا یوٹیوب پر وائرل نہیں کرے گا۔

سی پی اوراولپنڈی کے مطابق ٹک ٹاک ویڈیووائرل ہونے پرایک پولیس آفیسرمعطل بھی ہوچکا ہے، آئندہ کسی بھی آفیسریا اہلکارکی جانب سے ویڈیوزسوشل میڈیا پروائرل ہوئیں تواسکے خلاف سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

The post راولپنڈی پولیس پرٹک ٹاک سمیت ویڈیوزبنا کراپ لوڈ کرنے پرپابندی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3juO7yS

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...