پی ڈی ایم کے پہلے سیاسی پاور شو سے حکومت بے چین

 لاہور: مسلم لیگ (ن) کی میزبانی میں گوجرانوالہ میں پہلے سیاسی پاور شو نے پی ٹی آئی حکومت کو نہ صرف چاروں شانے چت کر دیا۔

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے پلیٹ فارم سے مسلم لیگ (ن) کی میزبانی میں گوجرانوالہ میں پہلے سیاسی پاور شو نے حکومتی ہھتکنڈوں اور حربوں کے باوجود میدان مارتے ہوئے پی ٹی آئی حکومت کو نہ صرف چاروں شانے چت کر دیا بلکہ حکومت مخالف مہم کی آئندہ ٹون بھی سیٹ کر دی۔

لاہور، گوجرانوالہ سمیت مختلف اضلاع میں سینکڑوں کنٹینرز، خاردار تاریں اور رکاوٹیں لگا کر راستے بند کرنے کے باوجود اتنی بڑی تعداد میں سیاسی کارکنوں کا حکومت مخالف بیانیے کی ترویج کے لئے باہر آنا اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام حکومت کی پہلی دو سالہ کارکردگی سے بالکل مطمئن نہیں۔

The post پی ڈی ایم کے پہلے سیاسی پاور شو سے حکومت بے چین appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2He4S3K

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...