ساڑھے 5 سال میں 3990 دہشت گردی کے واقعات، 3384 پاکستانی شہید

 اسلام آباد:  وزارت داخلہ نے 2015 سے اب تک ملک بھر میں دہشت گرد کاروائیوں اور اس میں شہید ہونے والے کی تفصیلات جاری کر دیں۔

نیکٹا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ساڑھے 5 سالوں میں دہشت گردی کے 3 ہزار990  واقعات میں 3 ہزار384  پاکستانی شہید ہوئے جن میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے 1457 اہلکار جبکہ 1927 عام شہری شامل ہیں۔

ایوان میں پیش کی گئی دستاویز میں بتایا گیا کہ اس عرصہ میں پنجاب میں 180دہشت گرد کاروائیوں میں 263 افراد شہید اور 1017 زخمی ہوئے، سندھ میں 371 دہشت گردی کے واقعات میں 402 شہری اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار شہید، 977 زخمی ہوئے۔

 

The post ساڑھے 5 سال میں 3990 دہشت گردی کے واقعات، 3384 پاکستانی شہید appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/34pP7zT

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...