کراچی: شہر قائد میں این ڈی ایم اے کے تعاون سے بڑے پیمانے پر نالوں کی صفائی کا کام شروع کردیا گیا ہے۔
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے ) کے تعاون سے کراچی میں بڑے پیمانے پر نالوں کی صفائی کا کام شروع کردیا گیا ہے، پاک فوج اور ایف ڈبلیو او کی ٹیمیں گجر نالے کا کچرا نکالنے پہنچ گئی ہیں۔ ایف ڈبلیو او کے 50 سے زائد ڈمپرز اور کرینیں کام میں مصروف ہیں جب کہ نالوں سے نکالا گیا کچرا فوری طور لینڈ فِل سائٹ پر منتقل کرنے کا عمل بھی جاری ہے۔
The post این ڈی ایم اے کے تعاون سے کراچی میں بڑے پیمانے پر نالوں کی صفائی شروع appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3k58sfI
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box