کانسٹیبل نے بار بارسگریٹ مانگنے والے زیرحراست ملزم پر فائرنگ کردی

 لاہور: چوہنگ پولیس اسٹیشن میں کانسٹیبل نے  حوالات میں بند ملزم پر فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم ذیشان کو بجلی چوری کرنے کے کیس میں گرفتار کرکے حوالات میں بند کیا گیا تھا۔ ملزم ذیشان حوالات کی سیکیورٹی پر مامور کانسٹیبل وارث سے بار بار سگریٹ مانگتا تھا جس پر طیش میں آکر وارث نے فائرنگ کرکے اسے زخمی کردیا۔

زخمی ذیشان کو اسپتال منتقل کردیا گیا اور  اہل کار کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

The post کانسٹیبل نے بار بارسگریٹ مانگنے والے زیرحراست ملزم پر فائرنگ کردی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3hXwyHk

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...