وزیراعظم آج رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج(جمعہ) رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ویڈیو لنک خطاب کریں گے۔

وزیراعظم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب پاکستانی وقت کے مطابق رات 11سے 12بجے کے درمیان نشر ہوگا۔ریکارڈنگ مکمل کرلی گئی ہے جب کہ وزیراعظم کا خطاب 30 منٹ سے زائد کا ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اہم قومی، عالمی مسائل کے ساتھ ساتھ مسئلہ کشمیر پر خصوصی بات کریں گے۔کورونا صورتحال اور ترقی یافتہ ممالک کے کردار پر بھی گفتگو کی جائے گی۔

 

The post وزیراعظم آج رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرینگے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3cy4OaW

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...