پشاور یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل کے سامنے نازیبا حرکتیں کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق عوامی شکایات پر کیمپس پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم طالبات کیساتھ چھیڑ خانی کرتا تھا۔
واضح رہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے ملزم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ہے جس میں اسے گرلز ہاسٹل کے سامنے نازیبا حرکات اور چھیڑ خانی کرتے دکھایا گیا ہے۔
The post گرلز ہاسٹل کے سامنے نازیبا حرکتیں کرنے والا شخص گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/33dECz8
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box