کورنگی میں بچی سے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کرنیوالے شخص کو علاقہ مکینوں نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا کر پولیس کے حوالے کر دیا۔
ترجمان کراچی پولیس کے مطابق ہیڈ محرر تھانہ کورنگی نے بتایا کہ کورنگی کے علاقے میں 9 سالہ بچی کے شور شرابے پر علاقہ مکینوں جمع ہوگئے اور انھوں ںے ولید احمد نامی شخص کو پکڑلیا۔
مکینوں کا کہنا تھا کہ ملزم ولید اسی علاقے کی رہائشی بچیسے زیادتی کی کوشش کر رہا تھا جس پر بچی نے شور مچایا تو اسے لوگوں نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا جس کی اطلاع پر پولیس نے مبینہ ملزم کو اپنی تحویل میں لے لیا جس سے مزید تحقیقات کی جا رہی ہے۔
The post کراچی میں بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنیوالے شخص کو مکینوں نے پکڑلیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2Gdvce5
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box