قلعہ سیف اللہ میں کار اور ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

قلعہ سیف اللہ کے قریب کار اور ٹرک میں ٹکر کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

لیویز حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے قریب کار اور ٹرک کے تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

لیویز حکام نے بتایا کہ جاں بحق افراد کوئٹہ سے اسلام آباد جارہے تھے، کہ راستے میں حادثے کا شکار ہوگئے، کار اور ٹرک کا تصادم اس قدر شدید تھا کہ کار ٹرک کے اندر گھس گئی اور اسے نکالنے کےلئے کرین طلب کرنا پڑی۔

The post قلعہ سیف اللہ میں کار اور ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2RXdGgN

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...