بونیر: بیوی کی فحش وڈیو فیس بک پر اپ لوڈ کرنے والا نوجوان بیوی سمیت قتل کردیا گیا۔
نئی نویلی دلہن کی فحش وڈیو بنا کر اسے فیس بُک پر اپ لوڈ کرنے کی پاداش میں دولہا زاہد کے والدقیمت گل اور دیگر رشتہ داروں نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے بیٹے اور بہو کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
ڈگر پولیس نے مقتولہ کی والدہ کی رپورٹ پر دہرے قتل کا مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی۔
The post بونیر میں بیوی کی فحش وڈیو فیس بک پر اپ لوڈ کرنے والا نوجوان بیوی سمیت قتل appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2S29Gvw
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box