ڈگری: بیکری پر کام کرنے والے 18سالہ حافظ قرآن عمران کلوئی سے بیکری کے مالک اقبال نے ساتھیوں کی مدد سے مبینہ بدفعلی کی ہے۔
ڈگری میں بیکری پر کام کرنے والے غریب ملازم 18سالہ حافظ قرآن عمران کلوئی ولد خان محمد کلوئی سے بیکری کے مالک اقبال نے ساتھیوں کی مدد سے مبینہ بدفعلی کی۔ متاثرہ نوجوان ورثا کے ساتھ ڈگری تھانے پہنچ گیا، پولیس کی جانب سے میڈیکل لیٹر جاری کردیا گیا۔
متاثرہ نوجوان کے مطابق بیکری کے مالک نے رات بیکری میں رہنے کا کہا اور چائے میں نشہ آور چیز ملا دی۔ اقبال نے اپنے ساتھیوں اکبر، ساجد اور مصالو کے ساتھ مل کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ آخری اطلاعات آنے تک مقدمہ داخل نہیں کیا گیا تھا۔
The post ڈگری میں بیکری مالک کی ساتھیوں کے ہمراہ حافظ قرآن ملازم سے زیادتی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2FUFobG
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box