تھانہ نصیر آباد پولیس نے خاتون پر تشدد اور اسے ہراساں کرنے والے 2 ملزمان گرفتارکرلئے۔
راولپنڈی کے علاقے تھانہ نصیر آباد پولیس نے خاتون پر تشدد اور اسے ہراساں کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ یاور اور عنصر نامی ملزمان نے بیچ چوراہے میرا رستہ روک کر مجھے ہراساں کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے متاثرہ خاتون کو میڈیکل کروانے کا کہا گیا ہے۔
The post راولپنڈی میں خاتون کو ہراساں کرنے والے دو ملزمان گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2S0UsXl
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box