19 سال سے زائد عمرکے شہریوں کی کورونا ویکسی نیشن کا فیصلہ

 اسلام آباد: وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ 19 سال سے زیادہ عمرکے شہری کل سے کورونا ویکسین کے لئے رجسٹریشن کرائیں۔

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرنے ٹوئٹ میں کہا کہ کل سے کورونا ویکسین کیلئے پوری قوم کی رجسٹریشن شروع ہوجائے گی۔

اسدعمرنے کہا کہ این سی اوسی اجلاس میں 19 سال سے اوپرکے شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد  19 سال سے زیادہ عمر کے شہری کل سے کورونا ویکسین کے لئے رجسٹریشن کرائیں۔

The post 19 سال سے زائد عمرکے شہریوں کی کورونا ویکسی نیشن کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/34jDytm

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...