قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی ایک سال میں 1 ارب 38 کروڑ 93 لاکھ روپے کی بچت

 اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے رواں مالی سال میں 1 ارب 38 کروڑ 93 لاکھ روپے کی بچت کی۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان کی کفایت شعاری مہم میں قومی اسمبلی پیش پیش ہے، اور ترجمان قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی  جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے رواں مالی سال میں 1 ارب 38 کروڑ 93 لاکھ روپے کی بچت کی ہے۔

ترجمان کے مطابق صرف ایک سال میں 1 ارب 38 کروڑ 93 لاکھ روپے کی بچت غیر ضروری اخراجات میں کمی کے ذریعے کی گئی ہے، اور یہ بچت قومی اسمبلی کی تاریخ کی سب سے بڑی بچت ہے، جب کہ جمع ہونے والی رقم قومی خزانے میں جمع کروا دی گئی ہے۔

The post قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی ایک سال میں 1 ارب 38 کروڑ 93 لاکھ روپے کی بچت appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2QWMQs5

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...