خیبرپختونخوا میں سرکاری یونیورسٹیوں میں اقلیتوں کیلئے 2 فیصد کوٹہ مختص

 پشاور: صوبے کی اعلی تعلیمی درسگاہوں میں اقلیتوں کے لئے داخلہ لینا آسان ہو گیا۔

گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان نے پبلک سیکٹرز یونیورسٹیوں میں اقلیتوں کے داخلے کیلئے 2 فیصد کوٹہ مختص کرنیکے منظوری دے دی۔ محکمہ اعلی تعلیم کی جانب سے یونیورسٹیوں کو ہدایات جاری کر دی گئیں۔

محکمہ اعلی تعلیم کے مراسلہ میں تمام وائس چانسلرز کو ترجیحی بنیادوں پر پالیسی کیس تیار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا کہ گورنر کی ہدایت کے مطابق 15روز کے اندر کیس تیار کر کے متعلقہ فورم کے سامنے پیش کیا جائے۔ تاہم انجنئیرنگ یونیورسٹیز، میڈیکل کالجز اور ویٹرنری کالجز میں داخلے کیلئے اقلیتی کوٹہ عملدرآمد نہیں ہوگا۔

The post خیبرپختونخوا میں سرکاری یونیورسٹیوں میں اقلیتوں کیلئے 2 فیصد کوٹہ مختص appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/34wpQDj

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...