جامکے چٹھہ: 141سالہ خاتون مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہوگئی۔
زندگی کی 141 بہاریں دیکھنے والی رابعہ بی بی تقسیم ہند کے بعد ہندوستان سے ہجرت کرکے جامکے چٹھہ میں آباد ہوئیں، ان کے خاندان میں 4 بیٹے اور 5 بیٹیاں 18 پوتے پوتیاں اور 31 نواسے اور نواسیوں کے ساتھ 62 پڑپوتے اور پڑ پوتیاں ہیں۔
گزشتہ روز حالت غیر ہونے پر ڈاکٹر کو بلایا گیا جس نے موت کی تصدیق کر دی، موت کے 11 گھنٹے بعد جب غسل کیلیے میت کو اٹھانے لگے تو رابعہ بی بی کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اٹھ کر بیٹھ گئی جس سے تمام لوگ حیران و ششدر رہ گئے۔
The post جامکے چٹھہ؛ 141سالہ خاتون مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہو گئی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3fvC4Tl
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box