حکومت کا 18 سال سے زائد افراد کی ویکسینیشن کا فیصلہ

 اسلام آباد: 3جون سے 18سال سے زائد عمر کے افراد کی رجسٹریشن کا آغاز ہوگا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں  وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا کہ این سی اوسی اجلاس میں جمعرات 3جون سے 18سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکیسینیشن کے لئے رجسٹریشن کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ  اس اقدام سے ویکسین لگوانے کے تمام اہل افراد کی ویکسینیشن کا عمل شروع ہوجائے گا، ویکسین لگوانے کے لئے عوا، خود کو جلداز جلدرجسٹرڈ کروائیں۔

The post حکومت کا 18 سال سے زائد افراد کی ویکسینیشن کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/34L9w21

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...