وزیراعلیٰ محمود خان کا ڈی آئی خان میں بچے سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس

 پشاور: وزیراعلیٰ محمود خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو ملزمان کی گرفتاری عمل میں لانے کے لیے فوری کارروائی کی ہدایت کی ہے۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا کہنا تھا کہ واقعہ انتہائی شرمناک اور افسوسناک ہے تاہم ملوث افراد قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، واقعے میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا اور متاثرہ خاندان کو مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا۔

The post وزیراعلیٰ محمود خان کا ڈی آئی خان میں بچے سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2R0sRJb

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...