وفاقی حکومت نے نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی بورڈ تعینات کردیا

 اسلام آباد: نعیم بخاری کو 3 سال کے لیے چیئرمین پی ٹی وی بورڈ مقرر کردیا گیا۔

وفاقی حکومت نے نعیم بخاری کو 3 سال کے لیے چیئرمین پی ٹی وی بورڈ مقرر کردیا ہے جب کہ وزارت اطلاعات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ تاہم بتایا گیا ہے نعیم بخاری اس دوران پی ٹی وی کے بورڈ ممبر اور بورڈ کے خودمختار ڈائریکٹر بھی ہوں گے۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف کے سینئیر رہنما نعیم بخاری سپریم کورٹ کے سینئر وکیل ہیں، شریف خاندان کے خلاف سپریم کورٹ میں پانامہ پیپرز کیس میں عمران خان کے وکیل تھے۔

The post وفاقی حکومت نے نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی بورڈ تعینات کردیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2HtRedo

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...