پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل (ر) فصیح بخاری انتقال کر گئے

 اسلام آباد:  پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل (ر) فصیح بخاری کا انتقال ہوگیا۔

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل (ر) فصیح بخاری کا اسلام آباد میں انتقال ہوگیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امیرالبحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ایڈمرل فصیح بخاری کے انتقال پر اظہار تعزیت اور مرحوم کی پاک بحریہ کے لیے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایڈمرل (ر) فصیح بخاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔

 

The post پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل (ر) فصیح بخاری انتقال کر گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3m4r3cm

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...