خاتون کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

راولپنڈی کے قریب ٹیکسلا میں خاتون کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کرنے اور لاش ویرانے میں پھینکنے کے ملزمان کی گرفتاری عمل میں آگئی۔

پولیس نے تھانہ ٹیکسلا میں خاتون کی لاش ملنے کا معاملہ حل کرلیا۔ 14 ستمبر کو خاتون کی لاش ویرانے سے ملی تھی جسے اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا۔

پولیس نے لاش کو اسپتال منتقل کرکے میڈیکل اور دیگر ٹیسٹ کرائے تو ڈی این اے رپورٹ سے خاتون سے اجتماعی زیادتی اور قتل ثابت ہوگیا۔

پولیس نے تین ہفتے کی کڑی تفتیش کے بعد ڈی این اے ٹیسٹ کی مدد سے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا جن میں میں نثار خان، عمر شہزاد اور نعیم سجاد شامل ہیں۔

The post خاتون کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزمان گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2I1kNTv

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...