اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت جاچکی ہے، جو انکو نہیں جانے دینا چاہتے وہ سنبھال کر بیٹھے ہیں۔
قومی اسمبلی میں سابق صدر آصف علی زرداری نے صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے پیش گوئی کی تھی کہ حکومت مارچ میں چلی جائے گی۔ جس کے جواب میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا کہ حکومت تو گئی ہوئی ہے، جو ان کو نہیں جانے دینا چاہتے وہ سنبھال کر بیٹھے ہیں۔
صحافی نے سوال کیا کیا سینٹ الیکشن میں بھی ان کا ہاتھ ہے۔ جس پر آصف زرداری نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ان کا ہاتھ کب نہیں رہا؟۔ صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ کو وہ قوتیں غیر جانبدار ہیں؟ ۔ جس پر سابق صدر نے سوال کیا کہ کیا آپ کو نظر آ رہی ہیں۔
The post حکومت جاچکی لیکن اس کو سنبھالنے والے نہیں جانے دیتے، آصف زرداری appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3bRZ23Q
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box