راولپنڈی: مورگاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 6 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں مورگاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 6 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف والد منصور نوشاد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔
مدعی کے بیان کے مطابق تیمورحسن میرے 6 سالہ بیٹے کو بہلا پھسلا کراپنے گھرلے گیا جہاں اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔
اس متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو سخت سزا دلوانے کیلئے ڈی این اے ٹیسٹ سمیت تمام قانونی تقاضے پورے کے جائیں گے۔
The post راولپنڈی میں 6 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3sCF0kT
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box