اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کورونا سے صحت یاب ہوگئے۔
تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے بتایا کہ وزیراعظم صحت مند ہیں، ان میں کورونا کی کوئی علامات نہیں، عمران خان ڈاکٹرزکی ہدایات اوربین الاقوامی گائیڈلائنزکےتحت کام کررہےہیں۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم عمران خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
فیصل جاوید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے سرکاری کام شروع کردیاہے، انہیں مزید کوروناٹیسٹ کرانےکی ضرورت نہیں۔
وزیراعظم عمران خان کا 20 مارچ کو کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد سے انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا تھا۔
The post وزیراعظم کورونا سے صحت یاب ہوگئے appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/2QPObAG
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box