کوٹ لکھپت جیل میں میاں شہبازشریف کوکورونا بچاؤویکسین لگا دی گئی

 لاہور: کوٹ لکھپت جیل میں میاں شہبازشریف کو کورونا بچاؤ ویکسین لگا دی گئی.

ایکسپریس نیوزکے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہبازشریف کو کورنا بچاؤ ویکسین لگا دی گئی۔ ایم ایس جناح اسپتال سمیت دیگر ڈاکٹرز کوٹ لکھپت جیل پہنچے اورویکسین لگائی۔

میاں شہباز شریف کو پہلی کورونا ویکسین لگائی گئی ہے جب کہ دوسری ویکسین 2 سے 3 ہفتے کے دوران لگائی جائے گی۔

The post کوٹ لکھپت جیل میں میاں شہبازشریف کوکورونا بچاؤویکسین لگا دی گئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/31kLucd

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...