لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا کوئی ان ہاؤس تبدیلی لانا چاہتا ہے تو لے آئے۔
چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے تاہم کوئی ان ہاؤس تبدیلی لانا چاہتا ہے تو لے آئے، جب عدم اعتماد آئے گی تو دیکھ لیں گے ڈرنے والے نہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عوام کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے ترقیاتی منصوبے شروع کر رہے ہیں، رمضان پیکیج کے تحت 313 بازار لگائے جائیں گے، پنجاب کے ہر شہر اور ہر علاقے میں ترقی اور خوشحالی کے ثمرات نظر آئیں گے۔
The post کوئی ان ہاؤس تبدیلی لانا چاہتا ہے تو لے آئے، وزیراعلیٰ پنجاب appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/3svwlRn
No comments:
Post a Comment
plz do not enter any spam link in the comment box