لاہور کی شاہ عالم مارکیٹ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 3 زخمی

 لاہور: شاہ عالم مارکیٹ میں دو گروپوں میں فائرنگ ہوئی۔

فائرنگ کے تبادلے میں 3 افراد ہلاک اور 3 شدید زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں زبیر، بوٹا اور عاطف شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں طاہر ، عمران اور عرفان شامل ہیں۔

سربراہ لاہور پولیس غلام محمود ڈوگر نے واقعے پر نوٹس لے لیا۔ سی سی پی او لاہور نے ایس پی سٹی حسن جہانگیر سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا۔

 

The post لاہور کی شاہ عالم مارکیٹ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 3 زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو » پاکستان https://ift.tt/31qpVap

No comments:

Post a Comment

plz do not enter any spam link in the comment box

رحیم یارخان میں 14 سالہ لڑکے سے دو سگے بھائیوں کی اجتماعی زیادتی

رحیم یار خان:  اوباش بھائیوں نے 14 سالہ لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل...